TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1636 · Explanation of Fasting

Sunan DarimiHadith 1636

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ شُرَحْبِيلَ حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَيُّوبَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ لَمْ يُبَيِّتْ الصِّيَامَ قَبْلَ الْفَجْرِ فَلَا صِيَامَ لَهُ قَالَ عَبْد اللَّهِ فِي فَرْضِ الْوَاجِبِ أَقُولُ بِهِ

سیدہ حفصہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں جو شخص رات کے وقت سحری سے پہلے روزے کی نیت نہ کرے اس کا روزہ نہیں ہوتا۔ امام ابومحمد دارمی فرماتے ہیں فرض روزے کے بارے میں میری بھی یہی رائے ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: جو شخص رات کے وقت (یعنی صبح صادق سے پہلے ہی) روزے کی نیت نہ کرے