TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1623 · Explanation of Fasting

Sunan DarimiHadith 1623

حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صُومُوا لِرُؤْيَتِهِ وَأَفْطِرُوا لِرُؤْيَتِهِ فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ الشَّهْرُ فَعُدُّوا ثَلَاثِينَ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اس یعنی (پہلی کا چاند) کو دیکھ کر روزہ رکھو اور اسے دیکھ کرہی روزے رکھنے ختم کرو اور اگر بادل وغیرہ کی وجہ سے مہینہ ختم ہونے کا پتہ نہ چل سکے تو تیس کی تعداد پوری کرو۔

-

Permalink

See the full chapter: چاند دیکھ کر روزہ رکھنا۔