TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1607 · Explanation of Zakat

Sunan DarimiHadith 1607

أَخْبَرَنَا عَاصِمُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ مُعَاذٍ قَالَ بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْيَمَنِ فَأَمَرَنِي أَنْ آخُذَ مِنْ الثِّمَارِ مَا سُقِيَ بَعْلًا الْعُشْرَ وَمَا سُقِيَ بِالسَّانِيَةِ فَنِصْفَ الْعُشْرِ

حضرت معاذ بیان کرتے ہں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یمن بھیجا تو آپ نے مجھے یہ ہدایت کی کہ زمینوں کو قدرتی طور پر پانی سے سیراب کیا جاتا ہے ان کے پھلوں میں سے دسواں حصہ وصول کرو اور جنہیں اونٹنیوں کے ذریعے پانی لا کر سیراب کیا جاتا ہے ان سے نصف عشر وصول کرو۔

-

Permalink

See the full chapter: آسمان (یعنی بارش) سے سیراب ہونے والی اور اونٹنیوں کے ذریعے پانی لا کر سیراب کی جانے والی زمین میں عشر کی ادائیگی لازم ہوگی۔