TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1559 · Statement on Eid

Sunan DarimiHadith 1559

أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ عَنْ هِشَامٍ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ أَمَرَنَا بِأَبِي هُوَ أَنْ نُخْرِجَ يَوْمَ الْفِطْرِ وَيَوْمَ النَّحْرِ الْعَوَاتِقَ وَذَوَاتِ الْخُدُورِ فَأَمَّا الْحُيَّضُ فَإِنَّهُنَّ يَعْتَزِلْنَ الصَّفَّ وَيَشْهَدْنَ الْخَيْرَ وَدَعْوَةَ الْمُسْلِمِينَ قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَإِنْ لَمْ يَكُنْ لِإِحْدَاهُنَّ الْجِلْبَابُ قَالَ تُلْبِسُهَا أُخْتُهَا مِنْ جِلْبَابِهَا

سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں میرے والد کی قسم ہمیں یہ ہدایت کی گئی تھی کہ ہم عیدالفطر کے دن اور عید قربان کے دن جوان اور بوڑھی خواتین کو لے کر آیا کریں جو حیض والی خواتین ہیں وہ جماعت سے الگ رہیں گی البتہ دعا اور بھلائی کے کام میں شریک ہوں گی ام عطیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں میں نے عرض کی یا رسول اللہ اگر کسی خاتون کے پاس چادر نہ ہو تو آپ نے فرمایا اس کی بہن اسے اپنی چادر دیدے۔

-

Permalink

See the full chapter: اونٹ پر سوار ہو کر خطبہ دینا۔