TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1504 · Discussion on Salah

Sunan DarimiHadith 1504

حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قُلْتَ لِصَاحِبِكَ أَنْصِتْ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ فَقَدْ لَغَوْتَ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے اگر تم اپنے ساتھی سے یہ کہو کہ خاموش رہو جب کہ امام اس وقت خطبہ دے رہا ہو تو تم نے لغو حرکت کی ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: جمعہ کے دن خطبہ غور سے سننا اور خاموش رہنا۔