TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1460 · Discussion on Salah

Sunan DarimiHadith 1460

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ صَلَّى الظُّهْرَ خَمْسًا فَقِيلَ لَهُ فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ

حضرت عبداللہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے نقل کرتے ہیں آپ نے ظہر کی نماز میں پانچ رکعت ادا کی تھیں جب آپ کو بتایا گیا تو آپ نے صرف دو سجدے کیے تھے۔

-

Permalink

See the full chapter: نماز میں کسی اضافے کی وجہ سے سجدہ سہو کرنا۔