Sunan Darimi — Hadith 1398
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ الْأَسْوَدَ بْنَ يَزِيدَ وَمَسْرُوقًا يَشْهَدَانِ عَلَى عَائِشَةَ أَنَّهَا شَهِدَتْ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ لَمْ يَكُنْ عِنْدَهَا يَوْمًا إِلَّا صَلَّى هَاتَيْنِ الرَّكْعَتَيْنِ قَالَ أَبُو مُحَمَّد تَعْنِي بَعْدَ الْعَصْرِ
ابواسحق بیان کرتے ہیں : اسود بن یزید اور مسروق سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں یہ گواہی دیتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ گواہی دی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے ہاں کوئی دن ایسا نہیں گزاراجب آپ نے دو رکعت ادا نہ کی ہوں۔ امام ابومحمد دارمی فرماتے ہیں : یعنی عصر کے بعد والی دو رکعت
-