TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1347 · Discussion on Salah

Sunan DarimiHadith 1347

أَخْبَرَنَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ هُوَ ابْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا تَثَاءَبَ أَحَدُكُمْ فَلْيَشُدَّ يَدَهُ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَدْخُلُ قَالَ أَبُو مُحَمَّد يَعْنِي عَلَى فِيهِ

عبدالرحمن بن ابوسعید رضی اللہ عنہ اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جب کسی شخص کو جمائی آجائے تو اپنا ہاتھ آگے رکھ لے کیونکہ شیطان اندرچلاجاتا ہے۔ امام محمد دارمی فرماتے ہیں یعنی اس شخص کے منہ کے اندر چلا جاتا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: نماز کے دوران جماہی لینا۔