TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1299 · Discussion on Salah

Sunan DarimiHadith 1299

أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَى حَدَّثَنِي الْبَرَاءُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ رُكُوعُهُ إِذَا رَكَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ وَسُجُودُهُ وَبَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ قَرِيبًا مِنْ السَّوَاءِ

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب رکوع میں جاتے اور رکوع سے سر اٹھاتے تو آپ کا سجدہ اور رکوع دونوں ایک برابر ہوتے تھے۔

-

Permalink

See the full chapter: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سر اٹھانے کے بعد کتنی دیر ٹھہرتے تھے۔