TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1266 · Discussion on Salah

Sunan DarimiHadith 1266

أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ سَرِيعٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ إِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ فَلَمَّا انْتَهَى إِلَى هَذِهِ الْآيَةِ وَاللَّيْلِ إِذَا عَسْعَسَ جَعَلْتُ أَقُولُ فِي نَفْسِي مَا اللَّيْلُ إِذَا عَسْعَسَ أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ الْوَلِيدِ عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ بِنَحْوِهِ

حضرت عمرو بن حریث بیان کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فجر کی نماز میں سورت تکویر کی تلاوت کرتے ہوئے سنا ہے جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت پڑھی واللیل اذا عسعس تو میں نے دل میں سوچا اس کا مطلب کیا ہے۔ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: فجر کی نماز میں قرأت کی مقدار