TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1214 · Discussion on Salah

Sunan DarimiHadith 1214

أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِأُمِّ الْقُرْآنِ فَلَا صَلَاةَ لَهُ

حضرت عبادہ بن صامت بیان کرتے ہیں نبی اکرم نے ارشاد فرمایا جو شخص نماز میں سورت فاتحہ نہیں پڑھتا اس کی نماز نہیں ہوئی۔

-

Permalink

See the full chapter: سورت فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی۔