TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1151 · Explanation of Purification

Sunan DarimiHadith 1151

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ كُنَّا نَمْشِي فِي الْمَسْجِدِ وَنَحْنُ جُنُبٌ لَا نَرَى بِذَلِكَ بَأْسًا

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ہم جنابت کی حالت میں مسجد میں سے گزر جاتے تھے اور اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔

-

Permalink

See the full chapter: جنبی شخص کا مسجد میں سے گزرنا۔