TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1130 · Explanation of Purification

Sunan DarimiHadith 1130

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ تُخَلِّلُهُ بِأَصَابِعِهَا

حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں عورت اپنی انگلیوں کے ذریعے اپنے بالوں کو خلال کرے گی۔

-

Permalink

See the full chapter: جب کسی عورت کے حیض آنے سے پہلے ہی اس پر غسل واجب ہوجائے