Sunan Darimi — Hadith 1110
أَخْبَرَنَا خَلِيفَةُ بْنُ خَيَّاطٍ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ قَالَ سَمِعْتُ لَيْثًا حَدَّثَ عَنْ عِيسَى بْنِ قَيْسٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ قَالَ إِنْ شِئْتَ فَاعْزِلْ وَإِنْ شِئْتَ فَلَا تَعْزِلْ
ارشاد باری تعالیٰ ہے " تمہاری بیویاں تمہاری کھیتیاں ہے تم جیسے چاہو اپنے کھیت میں آسکتے ہو۔ سعید بن مسیب فرماتے ہیں اس آیت سے مراد یہ ہے۔ تم جیسے چاہو اگلی شرمگاہ میں صحبت کرسکتے ہو۔
-