TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1041 · Explanation of Purification

Sunan DarimiHadith 1041

أَخْبَرَنَا خَالِدٌ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنْتُ أُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا حَائِضٌ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں میں نبی اکرم کے سر میں کنگھی کیا کرتی تھی حالانکہ میں حیض کی حالت میں تھی۔

-

Permalink

See the full chapter: حائضہ عورت اپنے شوہر کی کنگھی کرسکتی ہے۔