TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 961 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 961

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ صُدْرَانَ قَالَ حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْبَرِيدِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَائِ قَالَ کُنَّا نُصَلِّي خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ فَنَسْمَعُ مِنْهُ الْآيَةَ بَعْدَ الْآيَاتِ مِنْ سُورَةِ لُقْمَانَ وَالذَّارِيَاتِ

محمد بن ابراہیم بن صدران، سلم بن قتیبہ، ہاشم بن برید، ابواسحاق، براء بن عازب سے روایت ہے کہ ہم لوگ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اقتداء میں نماز ظہر ادا فرماتے تھے تو کوئی ایک آدھ آیت کریمہ متعدد آیت کریمہ کے بعد سنائی دیتی تھی سورت لقمان اور سورت ذاریات کی۔

It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri said: “The Iqamah for uhr prayer would be said, and a person could go to Al Baqi’, relieve himself, perform Wudhul’ and come (to the Masjid), and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would still be in the first Rak’ah, making it lengthy.”(Sahih).

Permalink

See the full chapter: نماز ظہر میں قرات سے متعلق