TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 937 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 937

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ إِنْ کُنْتُ لَأَرَی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي رَکْعَتَيْ الْفَجْرِ فَيُخَفِّفُهُمَا حَتَّی أَقُولَ أَقَرَأَ فِيهِمَا بِأُمِّ الْکِتَابِ

اسحاق بن ابراہیم، جریر، یحیی بن سعید، محمد بن عبدالرحمن، عمرة، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ میں یہ دیکھا کرتی تھی کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی سنتوں کو اس قدر ہلکا پڑھا کرتے تھے کہ میں کہا کرتی تھی کہ کیا سورت فاتحہ بھی تلاوت فرمائی ہے یا نہیں۔

It was narrated from Abu Barzah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to recite between sixty and one hundred verses in Al-Ghadah (Subh) prayer.

Permalink

See the full chapter: فجر کی سنتیں خفیف پڑھنا