TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 935 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 935

أَخْبَرَنِي عِمْرَانُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ حَکِيمٍ قَالَ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ يَسَارٍ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقْرَأُ فِي رَکْعَتَيْ الْفَجْرِ فِي الْأُولَی مِنْهُمَا الْآيَةَ الَّتِي فِي الْبَقَرَةِ قُولُوا آمَنَّا بِاللَّهِ وَمَا أُنْزِلَ إِلَيْنَا إِلَی آخِرِ الْآيَةِ وَفِي الْأُخْرَی آمَنَّا بِاللَّهِ وَاشْهَدْ بِأَنَّا مُسْلِمُونَ

عمران بن یزید، مروان بن معاویہ الفزاری، عثمان بن حکیم، سعید بن یسار، عبداللہ ابن عباس سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سنت فجر میں پہلی رکعت میں آخر تک جو کہ سورت بقرہ میں فرمایا گیا ہے وہ تلاوت فرمایا کرتے تھے اور دوسری رکعت میں آیت مبارکہ (اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَاشْهَدْ بِاَنَّا مُسْلِمُوْنَ ) 3۔ آل عمران : 52) تلاوت فرماتے تھے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “I would see the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم praying two Rak’ahs of Fajr and making them so brief that I said: ‘Did he recite the Umm-Al-Kitab in them?” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: سنت فجر میں کیا پڑھنا چاہئے؟