TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 908 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 908

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ صَلَّی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ فَقَرَأَ رَجُلٌ خَلْفَهُ سَبِّحْ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی فَلَمَّا صَلَّی قَالَ مَنْ قَرَأَ سَبِّحْ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی قَالَ رَجُلٌ أَنَا قَالَ قَدْ عَلِمْتُ أَنَّ بَعْضَکُمْ قَدْ خَالَجَنِيهَا

محمد بن مثنی، یحیی، شعبة، قتادہ، زرارة، عمران بن حصین سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ظہر ادا فرمائی تو ایک شخص نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے سبع اسم ایک تلاوت فرمائی جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز سے فارغ ہوگئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت فرمایا کہ اس سورت کو کس شخص نے تلاوت کیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مجھ کو اس بات کا خیال ہوا کہ کوئی شخص مجھ سے قرآن کریم چھین رہا ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم finished a prayer in which he recited out loud, then he said: ‘Did any one of you recite with me just now?’ A man said: ‘Yes, Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.’ He said: ‘I was wondering what was distracting me in reciting Qur’an.” So the people stopped reciting in prayers in which the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم recited out loud when they heard that. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: امام کی اقتداء میں سری نماز میں (سوا سورت فاتحہ کے) قرات نہ کرے