TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 882 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 882

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ بْنِ سَعِيدٍ الثَّوْرِيِّ عَنْ مَيْسَرَةَ عَنْ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ رَأَی رَجُلًا يُصَلِّي قَدْ صَفَّ بَيْنَ قَدَمَيْهِ فَقَالَ خَالَفَ السُّنَّةَ وَلَوْ رَاوَحَ بَيْنَهُمَا کَانَ أَفْضَلَ

عمرو بن علی، یحیی، سفیان بن سعید ثوری، میسرة، منہال بن عمرو، ابوعبیدة سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن مسعود نے ایک آدمی کو دیکھا نماز میں جو کہ پاؤں جوڑ کر کھڑا تھا کہا کہ اس آدمی نے خلاف سنت کیا ہے اگر وہ پاؤں کو دوسرے پاؤں سے جدا رکھتا (یعنی دونوں قدم کے درمیان کسی قسم کا فاصلہ رکھتا) اور کبھی وہ ایک پاؤں پر زور دیتا اور وہ اس کو آرام دیتا تو بہتر تھا پھر دوسرے پاؤں پر وزن دیتا اور اس کو آرام دیتا تو بہتر ہوتا۔

It was narrated from ‘Abdullah that he saw a man praying with his feet together. He said: “He is not following the Sunnah. If he were to shift his weight from one to the other I would like that better.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: دوران نماز دونوں پاں ملا کر کھڑا ہونا کیسا ہے؟