TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 862 · Hadiths Regarding Leadership in Prayer

Sunan An-Nasa'iHadith 862

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَکِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو أُسَامَةَ قَالَ حَدَّثَنِي الْوَلِيدُ بْنُ کَثِيرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ صَلَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا ثُمَّ انْصَرَفَ فَقَالَ يَا فُلَانُ أَلَا تُحَسِّنُ صَلَاتَکَ أَلَا يَنْظُرُ الْمُصَلِّي کَيْفَ يُصَلِّي لِنَفْسِهِ إِنِّي أُبْصِرُ مِنْ وَرَائِي کَمَا أُبْصِرُ بَيْنَ يَدَيَّ

محمد بن عبداللہ بن مبارک، ابواسامة، ولید بن کثیر، سعید بن ابوسعید، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک دن نماز پڑھائی پھر نماز سے فراغت کے بعد فرمایا اے فلاں شخص! تم اپنی نماز کو صیحح طریقہ سے ادا نہیں کرتے کیا نمازی خود یہ بات نہیں پہچان سکتا کہ نماز کس طریقہ سے ادا کرنی چاہیے۔ (مطلب یہ ہے کہ نماز خشوع و خضوع اور ادب کے ساتھ پڑھنا چاہیے) اور میں پیچھے سے بھی اسی طریقہ سے دیکھتا ہوں کہ جس طریقہ سے سامنے کی جانب دیکھتا ہوں۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray two Rak’ahs before Zuhr and two afterward, and he used to pray two Rak’ahs after Maghrib in his house, and two Rak’ahs after ‘Isha’, and he did not pray after Jumu ‘ah until he departed (from the Masjid), then he would pray two Rak’ahs at home.”

Permalink

See the full chapter: صف میں شامل ہونے سے متعلق رکوع کر نے سے متعلق