Sunan An-Nasa'i — Hadith 829
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ صَلَاةُ الْجَمَاعَةِ أَفْضَلُ مِنْ صَلَاةِ أَحَدِکُمْ وَحْدَهُ خَمْسًا وَعِشْرِينَ جُزْئًا
قتیبہ، مالک، ابن شہاب، سعید بن مسیب، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نماز باجماعت تنہا نماز ادا کرنے سے 25 گنا زیادہ فضیلت رکھتی ہے۔
It was narrated from ‘Aishah that the Prophet ~ said: “Prayer in congregation is twenty-five levels better than a prayer offered on one’s own.” (Sahih)