TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 816 · Hadiths Regarding Leadership in Prayer

Sunan An-Nasa'iHadith 816

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنِّي لَأَقُومُ فِي الصَّلَاةِ فَأَسْمَعُ بُکَائَ الصَّبِيِّ فَأُوجِزُ فِي صَلَاتِي کَرَاهِيَةَ أَنْ أَشُقَّ عَلَی أُمِّهِ

سوید بن نصر، عبد اللہ، اوزاعی، یحیی بن ابوکثیر، عبداللہ بن ابوقتادہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں جس وقت نماز پڑھنے کے واسطے کھڑا ہوتا ہوں پھر میں بچے کے رونے کی آواز سن لیتا ہوں تو میں نماز کو مختصر کر دیتا ہوں کیونکہ مجھ کو یہ بات ناگوار معلوم ہوتی ہے کہ اس کی والدہ کو تکلیف پہنچے۔

It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to enjoin upon us to make the prayer short, but he would lead us in prayer and recite As-Saffat.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: امام نماز پڑھنے میں کس قدر تخفیف سے کام لے؟