TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 814 · Hadiths Regarding Leadership in Prayer

Sunan An-Nasa'iHadith 814

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا صَلَّی أَحَدُکُمْ بِالنَّاسِ فَلْيُخَفِّفْ فَإِنَّ فِيهِمْ السَّقِيمَ وَالضَّعِيفَ وَالْکَبِيرَ فَإِذَا صَلَّی أَحَدُکُمْ لِنَفْسِهِ فَلْيُطَوِّلْ مَا شَائَ

قتیبہ، مالک، ابوزناد، اعرج، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تم لوگوں میں سے کوئی امامت کرے توہلکی نماز پڑھے کیونکہ جماعت میں مریض بھی ہے اور بوڑھا آدمی بھی ہے اور جب کوئی شخص تنہا نماز پڑھے تو جس قدر دل چاہے نماز لمبی کرے یعنی چاہے جس قدر طویل رکعات پڑھے۔

It was narrated from Anas that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to make his prayer very brief but still complete when leading people.(Sahih)

Permalink

See the full chapter: امام نماز پڑھنے میں کس قدر تخفیف سے کام لے؟