TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 802 · Hadiths Regarding Leadership in Prayer

Sunan An-Nasa'iHadith 802

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَةَ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَخَلَّلُ الصُّفُوفَ مِنْ نَاحِيَةٍ إِلَی نَاحِيَةٍ يَمْسَحُ مَنَاکِبَنَا وَصُدُورَنَا وَيَقُولُ لَا تَخْتَلِفُوا فَتَخْتَلِفَ قُلُوبُکُمْ وَکَانَ يَقُولُ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِکَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَی الصُّفُوفِ الْمُتَقَدِّمَةِ

قتیبہ بن سعید، ابواحوص، منصور، طلحہ بن مصرف، عبدالرحمن بن عوسجة، براء بن عازب سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز کی صفوں کے درمیان ادھر ادھر تشریف لے جاتے اور ہمارے مونڈھوں اور سینوں پر ہاتھ پھیرتے تھے اور ارشاد فرماتے تم لوگ اختلاف نہ کرو ورنہ تم لوگوں میں اختلاف پیدا ہوجائے گا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ خداوند قدوس اپنی رحمت نازل فرماتا ہے اور فرشتے آگے کی صف والے نمازیوں کے لئے دعا مانگتے ہیں۔

It was narrated that Abu Mas’ud AI-Ansari said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to gently pat our shoulders (to make sure the row was straight) at the time of prayer, and he would say: ‘Keep (the rows) straight; do not differ from one another lest your hearts should suffer from discord. Let those who are mature and wise stand closest to me, then those who are next to them, then those who are next to them.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: امام کس طریقہ سے صفوں کو درست کرے