TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 789 · Hadiths Regarding Leadership in Prayer

Sunan An-Nasa'iHadith 789

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ فَضَالَةَ بْنِ إبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی يَعْنِي ابْنَ يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حُمَيْدٍ الرُّوَاسِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ صَلَّی بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ وَأَبُو بَکْرٍ خَلْفَهُ فَإِذَا کَبَّرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَبَّرَ أَبُو بَکْرٍ يُسْمِعُنَامَوْقِفُ الْإِمَامِ إِذَا کَانُوا ثَلَاثَةً وَالِاخْتِلَافُ فِي ذَلِکَ

عبیداللہ بن فضالة بن ابراہیم، یحیی یعنی ابن یحیی، حمید بن عبدالرحمن بن حمیدرواسی، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ظہر کی امامت فرمائی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے حضرت ابوبکر صدیق تھے جس وقت حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تکبیر پڑھتے ہم لوگوں کو سنانے کے واسطے (تو ہم لوگ حضرت ابوبکر کی اتباع کرتے) اور حضرت ابوبکر صدیق حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اتباع کرتے۔

It was narrated that Al-Aswad and ‘Alqamah said: “We entered upon ‘Abdullah at midday and he said: ‘There will be rulers who would be distracted from praying on time, so pray on time.’ Then he stood up and prayed between him and I, and said: ‘This is what I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم do.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: اس شخص کی پیروی کرنا جو امام کی اتباع کر رہا ہو