Sunan An-Nasa'i — Hadith 777
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ قَالَ آخِرُ صَلَاةٍ صَلَّاهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَ الْقَوْمِ صَلَّى فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُتَوَشِّحًا خَلْفَ أَبِي بَكْرٍ
علی بن حجر، اسماعیل، حمید، انس سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کہ ہمراہ آخری نماز ایک کپڑے میں لپٹ کر حضرت ابوبکر صدیق کی اقتداء میں ادا فرمائی۔
It was narrated from ‘Aishah that Abu Bakr led the people in prayer and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was in the row. (Sahih)