Sunan An-Nasa'i — Hadith 72
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَبْرٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ بِمَکُّوکٍ وَيَغْتَسِلُ بِخَمْسِ مَکَاکِيَّ
عمرو بن علی ، یحیی ، شعبہ، عبداللہ بن جبیر، حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مکوک پانی سے وضو فرماتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پانچ مکوک پانی سے غسل فرمایا کرتے تھے۔
It was narrated that ‘Abdullah bin Jabr said: “I heard Anas bin Malik say: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to perform Wudu with a Makkuk (cup) and Ghusl with five Makkuks (cups).” (Sahih)