TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 698 · Book Related to Mosques

Sunan An-Nasa'iHadith 698

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ الْعَلَائِ بْنِ جَارِيَةَ الثَّقَفِيُّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ هُوَ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حِينَ يَخْرُجُ الرَّجُلُ مِنْ بَيْتِهِ إِلَی مَسْجِدِهِ فَرِجْلٌ تُکْتَبُ حَسَنَةً وَرِجْلٌ تَمْحُو سَيِّئَةً

عمرو بن علی، یحیی، ابن ابوذنب، اسود بن العلاء بن جاریة ثقفی، ابوسلمہ، ابن عبدالرحمن، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت انسان اپنے مکان سے مسجد کی جانب چلتا ہے پھر ایک قدم رکھتا ہے تو ایک نیک عمل لکھ دیا جاتا ہے پھر دوسرے قدم چلنے پر ایک گناہ معاف ہوجاتا ہے۔

It was narrated from Salim that his father said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘When the wife of any one of you asks for permission to go to the Masjid, do not stop her.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مسجد میں حاضری کا اجر و ثواب