TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 692 · Book Related to Mosques

Sunan An-Nasa'iHadith 692

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا مُجَمِّعُ بْنُ يَعْقُوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْکَرْمَانِيِّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ بْنَ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ قَالَ قَالَ أَبِي قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ خَرَجَ حَتَّی يَأْتِيَ هَذَا الْمَسْجِدَ مَسْجِدَ قُبَائَ فَصَلَّی فِيهِ کَانَ لَهُ عَدْلَ عُمْرَةٍ

قتیبہ، مجمع بن یعقوب، محمد بن سلیمان کرمانی، ابوامامة بن سہل بن حنیف سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنے مکان سے باہر آئے پھر مسجد قبا میں آئے اور وہاں پر نماز ادا کرے تو اس شخص کو ایک عمرہ کا ثواب ملے گا۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Mounts are not saddled for except to (travel to) three Masjids: Al-Masjid Al-Haram, this Masjid of mine, and Al-Masjid Al-Aqsa.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: مسجد قبا میں نماز ادا کرنے کی فضیلت کا بیان