Sunan An-Nasa'i — Hadith 688
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا بَيْنَ بَيْتِي وَمِنْبَرِي رَوْضَةٌ مِنْ رِيَاضِ الْجَنَّةِ
قتیبہ، مالک، عبداللہ بن ابوبکر، عباد بن تمیم، عبداللہ بن زید سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میرے مکان اور میرے منبر کے درمیان جنت کی کیا ریوں میں سے ایک کیا ری ہے۔
It was narrated from Umm Salamah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The columns of this Minbar of mine will be in Paradise.” (Sahih)