TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 68 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 68

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ أَتَانَا مُنَادِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ يَنْهَاکُمْ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ فَإِنَّهَا رِجْسٌ

محمد بن عبداللہ بن یزید ، سفیان ، ایوب ، محمد ، حضرت انس سے روایت ہے کہ ہمارے پاس جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے اعلان کرنے والا آیا اور اس نے بیان کیا کہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تم کو گدھوں کا گوشت کھانے کی ممانعت فرماتے ہیں کیونکہ وہ ناپاک ہے۔

It was narrated that Anas said: “An announcer came to us from the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and said: ‘Allah and His Messenger forbid you from (eating) the flesh of domestic donkeys, for it is filth.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: گدھے کے جھوٹے سے متعلق