TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 679 · Explanation of Azan

Sunan An-Nasa'iHadith 679

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ عَنْ شُعَيْبٍ عَنْ اللَّيْثِ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ ابْنِ أَبِي هِلَالٍ عَنْ مَخْرَمَةَ بْنِ سُلَيْمَانَ أَنَّ کُرَيْبًا مُولِي ابْنِ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ قُلْتُ کَيْفَ کَانَتْ صَلَاةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِاللَّيْلِ فَوَصَفَ أَنَّهُ صَلَّی إِحْدَی عَشْرَةَ رَکْعَةً بِالْوِتْرِ ثُمَّ نَامَ حَتَّی اسْتَثْقَلَ فَرَأَيْتُهُ يَنْفُخُ وَأَتَاهُ بِلَالٌ فَقَالَ الصَّلَاةُ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَقَامَ فَصَلَّی رَکْعَتَيْنِ وَصَلَّی بِالنَّاسِ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ

محمد بن عبداللہ بن عبدالحکم، شعیب، لیث، خالد، ابن ابوہلال، مخرمةبن سلیمان، کریب سے روایت ہے کہ جو کہ حضرت عبداللہ بن عباس کے غلام تھے کہ میں نے حضرت عبداللہ ابن عباس سے دریافت کیا حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کے وقت کس وقت نماز ادا فرماتے تھے؟ انہوں نے بیان فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گیارہ رکعت مع وتر کے پڑھتے حتی کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سست ہو گئے اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نیند میں خر اٹے لیتے ہوئے دیکھا۔ اسی دوران حضرت بلال پہنچ گئے اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہوئے اور دو رکعت ادا فرمائیں پھر نماز کی اقتداء لوگوں کے ہمراہ فرمائی اور وضو نہیں فرمایا۔

It was narrated from ‘Abdullah bin Abi Qatadah that his father said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘When the Iqamah for prayer is said, do not stand up until you see that I have come out.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اذان دینے والا شخص امام کو اطلاع دے کہ جس وقت نماز شروع ہونے لگے