TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 666 · Explanation of Azan

Sunan An-Nasa'iHadith 666

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ الْجُرَيْرِيُّ عَنْ أَبِي الْعَلَائِ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ اجْعَلْنِي إِمَامَ قَوْمِي فَقَالَ أَنْتَ إِمَامُهُمْ وَاقْتَدِ بِأَضْعَفِهِمْ وَاتَّخِذْ مُؤَذِّنًا لَا يَأْخُذُ عَلَی أَذَانِهِ أَجْرًا

احمد بن سلیمان، عفان، حماد بن سلمہ، سعیدالجریری، ابوعلاء، مطرف، عثمان بن ابی عاص سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! مجھے اپنی قوم کا امام بنا دیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اپنی قوم کے امام ہو لیکن اقتداء ایسے شخص کی کرو جو سب سے زیادہ کمزور ہو (کمزور اور بیمار کی رعایت کرنا چاہیے یعنی نماز کو اس قدر طویل نہ کرو کہ لوگ جماعت سے گھبرا جائیں) اور تم ایسے شخص کو مؤذن مقرر کرو کہ جو اذان پر اجرت یا عوض نہ لے۔

It was narrated from Abu Saeed Al-Khudri that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “When you hear the call, say what the Mu‘adhdhin says.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: موذن ایسے شخص کو بنانا چاہئے کہ جو اذان پر معاوضہ وصول نہ کرے