TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 655 · Explanation of Azan

Sunan An-Nasa'iHadith 655

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ شَغَلَنَا الْمُشْرِکُونَ يَوْمَ الْخَنْدَقِ عَنْ صَلَاةِ الظُّهْرِ حَتَّی غَرَبَتْ الشَّمْسُ وَذَلِکَ قَبْلَ أَنْ يَنْزِلَ فِي الْقِتَالِ مَا نَزَلَ فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ وَکَفَی اللَّهُ الْمُؤْمِنِينَ الْقِتَالَ فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِلَالًا فَأَقَامَ لِصَلَاةِ الظُّهْرِ فَصَلَّاهَا کَمَا کَانَ يُصَلِّيهَا لِوَقْتِهَا ثُمَّ أَقَامَ لِلْعَصْرِ فَصَلَّاهَا کَمَا کَانَ يُصَلِّيهَا فِي وَقْتِهَا ثُمَّ أَذَّنَ لِلْمَغْرِبِ فَصَلَّاهَا کَمَا کَانَ يُصَلِّيهَا فِي وَقْتِهَا

عمرو بن علی، یحیی، ابن ابوذئب، سعید بن ابوسعید، عبدالرحمن بن ابوسعید سے روایت ہے کہ ہم لوگوں کو مشرکین نے غزوہ خندق میں نماز ظہر ادا کرنے سے باز رکھا یہاں تک کہ سورج غروب ہوگیا اور یہ اس وقت کا تذکرہ ہے کہ جس وقت تک آیات قتال نازل نہیں ہوئی تھیں پھر اللہ عزوجل نے آیت کریمہ نازل فرمائی یعنی اب خدا تعالیٰ نے اہل اسلام سے قتال کو اٹھا لیا ہے۔

It was narrated that Abu ‘Ubaidah said: “Abdullah said: ‘The idolators kept the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم from (offering) four prayers on the day of Al-Khandaq, so he commanded Bilal to call the Adhan, then he said the Iqamah and prayed uhr, then he said the Iqamah and prayed ‘Asr, then he said the Iqamah and prayed Maghrib, then he said the Iqamah and prayed ‘Isha’.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: قضاء نمازوں کے لئے اذان دینے کا بیان