TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 653 · Explanation of Azan

Sunan An-Nasa'iHadith 653

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ وَهُوَ ابْنُ أَبِي خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَقَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ صَلَّی مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجَمْعٍ بِإِقَامَةٍ وَاحِدَةٍ

عمرو بن علی، یحیی بن سعید، اسماعیل، سعید بن جبیر، عبداللہ ابن عمر سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مقام مزدلفہ میں ایک تکبیر سے دو نمازیں پڑھیں۔

It was narrated from Salim, from his father, that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم joined them Maghrib and ‘isha’) in Al-Muzdalifah, and he prayed each of them with an iqamah, and he did not offer any voluntary prayer before or after either of them.

Permalink

See the full chapter: جو شخص دو نمازیں ایک ساتھ پڑھے اسے کتنی مرتبہ تکبیر کہنی چاہئے؟