Sunan An-Nasa'i — Hadith 647
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ يَقُولُ أَنْبَأَنَا رَجُلٌ مِنْ ثَقِيفٍ أَنَّهُ سَمِعَ مُنَادِيَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي فِي لَيْلَةٍ مَطِيرَةٍ فِي السَّفَرِ يَقُولُ حَيَّ عَلَی الصَّلَاةِ حَيَّ عَلَی الْفَلَاحِ صَلُّوا فِي رِحَالِکُمْ
قتیبہ، سفیان، عمرو بن دینا، عمرو بن اویس سے روایت ہے کہ مجھ سے ایک شخص نے نقل کیا جو قبیلہ بنی ثقیف سے تعلق رکھتا تھا اس نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منادی کو سفر میں ایک رات میں سنا اور اس وقت بارش خوب ہو رہی تھی اور وہ شخص کہتا تھا حَيَّ عَلَی الصَّلَاةِ حَيَّ عَلَی الْفَلَاحِ صَلُّوا فِي رِحَالِکُمْ تم لوگ پڑھ لو۔ اپنے اپنے ٹھکانے اور آرام گاہ میں۔
It was narrated from Nafi’ that Ibn ‘Umar gave the call to prayer on a cold and windy night, and he said: “Pray where you are, for the Prophet used to order the Mu ‘adhdhin, if it was a cold and rainy night, to say: ‘Pray in your dwellings.” (Sahih).