TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 638 · Explanation of Azan

Sunan An-Nasa'iHadith 638

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ سَائِلًا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ وَقْتِ الصُّبْحِ فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِلَالًا فَأَذَّنَ حِينَ طَلَعَ الْفَجْرُ فَلَمَّا کَانَ مِنْ الْغَدِ أَخَّرَ الْفَجْرَ حَتَّی أَسْفَرَ ثُمَّ أَمَرَهُ فَأَقَامَ فَصَلَّی ثُمَّ قَالَ هَذَا وَقْتُ الصَّلَاةِ

اسحاق بن ابراہیم، یزید، حمید، انس سے روایت کہ ایک شخص نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کہ نماز فجر کا وقت کونسا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا حضرت بلال کو انہوں نے اس وقت اذان دی کہ جس وقت فجر کی روشنی نظر آئی۔ پھر دوسرے روز نماز میں تاخیر کی حتی کہ روشنی ہوگئی۔ اس کے بعد حکم فرمایا حضرت بلال کو انہوں نے تکبیر پڑھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھائی پھر ارشاد فرمایا یہ نماز کا وقت ہے۔

It was narrated from ‘Awn bin Abi Juhaifah that his father said: “I came to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and Bilal came out and called the Adhan, and he started doing like this in his Adhan, turning to his right and left.”

Permalink

See the full chapter: اذان فجر کے وقت کا بیان