Sunan An-Nasa'i — Hadith 615
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ سَوَّادِ بْنِ الْأَسْوَدِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَنْبَأَنَا يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ نَسِيَ صَلَاةً فَلْيُصَلِّهَا إِذَا ذَکَرَهَا فَإِنَّ اللَّهَ تَعَالَی قَالَ أَقِمْ الصَّلَاةَ لِذِکْرِي
عمرو بن سواد بن اسود بن عمرو، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، سعید بن مسیب، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص نماز بھول جائے تو اس کو اس وقت پڑھ لے جس وقت اس کو وہ نماز یاد آئے کیونکہ خداوند قدوس نے فرمایا ہے کہ تم نماز کو میری یاد کے وقت پڑھ لو۔
It was narrated from Ma’mar, from Az-Zuhri, from Saeed bin Al Musayyab, that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever forgets a prayer, let him pray it when he remembers it, for Allah says: “and perform prayer when you remember (li dhikra).” I said to Az-Zuhri: “Is that how the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم recited it?” He said: “Yes.” (Sahih)