TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 612 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 612

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ وَهُوَ ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ فِي النَّوْمِ تَفْرِيطٌ إِنَّمَا التَّفْرِيطُ فِيمَنْ لَمْ يُصَلِّ الصَّلَاةَ حَتَّی يَجِيئَ وَقْتُ الصَّلَاةِ الْأُخْرَی حِينَ يَنْتَبِهُ لَهَا

سوید بن نصر، عبداللہ و ابن مبارک، سلیمان بن مغیرة، ثابت، عبداللہ بن رباح، ابوقتادہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ سونے کی حالت میں کسی قسم کا کوئی قصور (یا گناہ) نہیں ہے اگر نماز میں کسی قسم کی کوئی تاخیر ہو جائے یا نماز قضا ہو جائے اصل قصور (اور گناہ تو یہ ہے) کوئی شخص نماز (جان بوجھ کر نہ پڑھے) حتی کہ اگلی نماز کا وقت ہو جائے اور وہ شخص ہوش مند ہو (یعنی جاگنے کی حالت میں ہو)

It was narrated from Abu Qatadah that when they missed the prayer because they slept until the sun rose, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Let any one of you pray it during its time tomorrow.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اگر کوئی شخص نماز کے وقت سوتا رہ جائے تو کیا کرے