TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 605 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 605

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُقْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حَرْمَلَةَ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ وَکَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْدَفَهُ مِنْ عَرَفَةَ فَلَمَّا أَتَی الشِّعْبَ نَزَلَ فَبَالَ وَلَمْ يَقُلْ أَهْرَاقَ الْمَائَ قَالَ فَصَبَبْتُ عَلَيْهِ مِنْ إِدَاوَةٍ فَتَوَضَّأَ وُضُوئًا خَفِيفًا فَقُلْتُ لَهُ الصَّلَاةَ فَقَالَ الصَّلَاةُ أَمَامَکَ فَلَمَّا أَتَی الْمُزْدَلِفَةَ صَلَّی الْمَغْرِبَ ثُمَّ نَزَعُوا رِحَالَهُمْ ثُمَّ صَلَّی الْعِشَائَفَضْلُ الصَّلَاةِ لِمَوَاقِيتِهَا

حسین بن حریث، سفیان، ابراہیم بن عقبہ و محمد بن ابوحرملة، کریب، عبداللہ ابن عباس سے روایت ہے کہ انہوں نے اسامہ بن زید سے سنا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اپنے ہمراہ بٹھلایا مقام عرفات سے جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک گھاٹی میں پہنچے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پیشاب کیا اور پانی سے استنجاء کرنے کا تذکرہ نہیں فرمایا۔ اسامہ نے فرمایا کہ میں نے مشکیزہ سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اوپر پانی ڈالا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہلکا سا وضو فرمایا میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز کا وقت ہے۔ جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مقام مزدلفہ میں پہنچ گئے تو نماز مغرب ادا فرمائی۔ پھر لوگوں نے اپنے اپنے کجاوے اونٹوں پر نیچے اتار لئے اس کے بعد نماز عشاء ادا فرمائی۔

Al-Walid bin Al-’Ayzar said: “I heard Abu ‘Amr Ash-Shaibani say: ‘The owner of this house — and he pointed to the house of ‘Abdullah — said: I asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ‘Which deed is most beloved to Allah, may He be exalted?’ He said: ‘Prayer offered on time, honoring one’s parents, and Jihad in the cause of Allah.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نمازوں کو کس طریقہ سے جمع کیا جائے؟