TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 588 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 588

أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ ابْنِ أَبِي حَمْزَةَ ح وَأَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُغِيرَةِ قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ وَاللَّفْظُ لَهُ عَنْ شُعَيْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي سَالِمٌ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا عَجِلَهُ السَّيْرُ فِي السَّفَرِ يُؤَخِّرُ صَلَاةَ الْمَغْرِبِ حَتَّی يَجْمَعَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ الْعِشَائِ

عمرو بن عثمان، بقیہ، ابن ابوحمزة و احمد بن محمد بن مغیرة، عثمان، شعیب، زہری، سالم، عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جس وقت جلدی ہوتی سفر میں جانے کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز مغرب ادا فرمانے میں تاخیر فرماتے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز مغرب اور نماز عشاء (کو ایک ساتھ پڑھتے) ان کو جمع کرتے۔

It was narrated that Jabir said: “The sun set when the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was in Makkah, and he joined the two prayers in Sarif.” (Da‘if)

Permalink

See the full chapter: مسافر مغرب کی نماز اور نماز عشاء کون سے وقت جمع کر کے پڑھے