TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 563 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 563

أَخْبَرَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ سَعِيدٍ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الصَّلَاةِ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّی الطُّلُوعِ وَعَنْ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّی الْغُرُوبِ

مجاہد بن موسی، ابن عیینہ ، ضمرة بن سعید، ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی نماز پڑھنے سے فجر کے بعد سورج کے طلوع ہونے تک اور عصر کی نماز کے بعد سورج کے غروب ہونے تک۔

It was narrated from ‘Ala’ bin Yazid that he heard Abu Saeed Al Khudri say: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘There is no prayer after Fajr until the sun has clearly risen, and no prayer after ‘Asr until the sun has fully set.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نماز عصر کے بعد نماز کے ممنوع ہونے کا بیان