Sunan An-Nasa'i — Hadith 5625
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ هُشَيْمٍ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ أَنَّهُ کَانَ يَشْرَبُ مِنْ الطِّلَائِ مَا ذَهَبَ ثُلُثَاهُ وَبَقِيَ ثُلُثُهُ
سوید، عبد اللہ، ہشیم، اسماعیل بن ابوخالد، قیس بن ابوحازم ، ابوموسی الاشعری سے روایت ہے کہ وہ طلاء نامی شراب پیا کرتے تھے کہ جس کے دو حصے جل جاتے تھے اور ایک حصہ (باقی) رہ جاتا۔
Abu Raja’ said: “I asked Al Hasan about At- Tila’ (thickened grape juice) that has been reduced to half. He said: ‘Do not drink it.” (Sahih)