TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5619 · Book on Drinks

Sunan An-Nasa'iHadith 5619

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ قَالَ سَمِعْتُ مَنْصُورًا عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ نُبَاتَةَ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ قَالَ کَتَبَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ إِلَی بَعْضِ عُمَّالِهِ أَنْ ارْزُقْ الْمُسْلِمِينَ مِنْ الطِّلَائِ مَا ذَهَبَ ثُلُثَاهُ وَبَقِيَ ثُلُثُهُ

محمد بن عبدالاعلی، معتمر، منصورا، ابراہیم، نباتة، سوید بن غفلہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے اپنے بعض عاملین کو تحریر کیا۔ مسلمانوں کو وہ طلاء پینے دو جس کے دو حصہ جل گئے ہوں اور ایک حصہ بچ گیا ہو۔

It was narrated that Ash Sha’bi said: “All, may Allah be pleased with him, used to give the people thickened grape juice into which flies would fall and not be able to get out again.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: کس قسم کا طلاء پینا درست ہے اور کو نسی قسم کا ناجائز؟