TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5590 · Book on Drinks

Sunan An-Nasa'iHadith 5590

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَکَمِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ ح وَأَنْبَأَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ أَبِي عَوْنٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ حُرِّمَتْ الْخَمْرُ بِعَيْنِهَا قَلِيلُهَا وَکَثِيرُهَا وَالسُّکْرُ مِنْ کُلِّ شَرَابٍ لَمْ يَذْکُرْ ابْنُ الْحَکَمِ قَلِيلُهَا وَکَثِيرُهَا

ابوبکر بن علی، سریح بن یونس، ہشیم، ابن شبرمة حضرت ابن شبرمہ نے کہا مجھ سے ایک ثقہ نے نقل کیا حضرت عبداللہ بن شداد سے اس نے سنا حضرت ابن عباس سے انہوں نے کہا خمر (شراب) تو بجنسہ حرام ہے۔ باقی اور دوسری قسم کی شراب اس قدر حرام ہے جس سے نشہ ہو۔

Ibn ‘Abbas said: “Whoever would like to regard as forbidden that which Allah and His Messenger صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم regard as forbidden, let him regard Nabidh as forbidden.” (SahIh Mawquf)

Permalink

See the full chapter: ان احادیث کا تذکرہ جن سے لوگوں نے یہ دلیل لی کہ نشہ آور شراب کا کم مقدار میں پینا جائز ہے