Sunan An-Nasa'i — Hadith 5586
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْمُبَارَکِ قَالَ حَدَّثَتْنَا کَرِيمَةُ بِنْتُ هَمَّامٍ أَنَّهَا سَمِعَتْ عَائِشَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ تَقُولُ نُهِيتُمْ عَنْ الدُّبَّائِ نُهِيتُمْ عَنْ الْحَنْتَمِ نُهِيتُمْ عَنْ الْمُزَفَّتِ ثُمَّ أَقْبَلَتْ عَلَی النِّسَائِ فَقَالَتْ إِيَّاکُنَّ وَالْجَرَّ الْأَخْضَرَ وَإِنْ أَسْکَرَکُنَّ مَائُ حُبِّکُنَّ فَلَا تَشْرَبْنَهُ
سوید بن نصر، عبد اللہ، علی بن مبارک، کریمة بنت ہمام، عائشہ صدیقہ نے فرمایا تم کو منع ہے ( کدو کے) تونبے سے۔ تم کو منع ہے لاکھ کے برتن سے۔ تم کو ممانعت ہے روغنی برتن سے پھر خواتین کی طرف چہرہ کیا (یعنی متوجہ ہوئیں) اور فرمایا بچو تم لوگ ہرے رنگ کے گھڑے سے اور اگر تمہارے مٹکے کا پانی نشہ کرنے لگ جائے تو تم لوگ اس کو نہ پیو۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “Khamr was forbidden in and of itself in small or large amounts, as was every kind of intoxicating drink.” (Sahih) Abu ‘Awn Muhammad bin ‘Ubaidullah Ath-Thaqafi contradicted him.