Sunan An-Nasa'i — Hadith 5570
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عُثْمَانُ بْنُ حِصْنِ بْنِ عَلَّاقٍ دِمَشْقِيٌّ قَالَ حَدَّثَنَا عُرْوَةُ بْنُ رُوَيْمٍ أَنَّ ابْنَ الدَّيْلَمِيِّ رَکِبَ يَطْلُبُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ ابْنُ الدَّيْلَمِيِّ فَدَخَلْتُ عَلَيْهِ فَقُلْتُ هَلْ سَمِعْتَ يَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَکَرَ شَأْنَ الْخَمْرِ بِشَيْئٍ فَقَالَ نَعَمْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَشْرَبُ الْخَمْرَ رَجُلٌ مِنْ أُمَّتِي فَيَقْبَلُ اللَّهُ مِنْهُ صَلَاةً أَرْبَعِينَ يَوْمًا
علی بن حجر، عثمان بن حصن بن علاق دمشقی، عروة بن رویم سے روایت ہے کہ ابن دیلمی سوار ہوئے۔ عبداللہ بن عمرو بن عاص کو تلاش کرنے کے واسطے تو انہوں نے بیان کیا کہ میں عبداللہ بن عباس کی خدمت میں حاضر ہوا اور ان سے عرض کیا کیا تم نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شراب کے متعلق سنا ہے؟ انہوں نے فرمایا جی ہاں! میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کوئی شخص اگر میری امت میں شراب نوشی کرے گا تو خداوند قدوس اس کی چالیس روز نماز قبول نہیں کرے گا۔
Abu Bakr bin ‘Abdur Rahman bin Al-Harith narrated that his father said: “I heard ‘Uthman say: ‘Avoid Khamr for it is the mother of all evils. There was a man among those who came before you who was a devoted worshipper and used to stay away from people.” And he mentioned something similar. He said: “Avoid Khamr for, by Allah, it can never coexist with Faith, but soon one of them will expel the other.” (Sahih)