Sunan An-Nasa'i — Hadith 5568
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ خَالِهِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا سَکِرَ فَاجْلِدُوهُ ثُمَّ إِنْ سَکِرَ فَاجْلِدُوهُ ثُمَّ إِنْ سَکِرَ فَاجْلِدُوهُ ثُمَّ قَالَ فِي الرَّابِعَةِ فَاضْرِبُوا عُنُقَهُ
اسحاق بن ابراہیم، شبابة، ابن ابوذئب، خالد الحارث بن عبدالرحمن، ابوسلمہ، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت کوئی شخص نشہ میں ہو جائے تو اس کوڑے مارو پھر اگر نشہ کرے تو اس کو کوڑے مارو پھر اگر نشہ کرے تو اس کے کوڑے مارو پھر اگر نشہ کرے تو چوتھی مرتبہ اس کو قتل کر دو۔
It was narrated that Masruq said: “If a judge accepts a gift he has consumed something unlawful, and if he accepts a bribe, that takes him to the level of Kufr.” Masriiq said: “Whoever drinks Khamr, he has committed (an act of) Kufr, and his Kufr is that his Salah does not count.” (Da’if)