TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5549 · Book on Drinks

Sunan An-Nasa'iHadith 5549

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ حَيَّانَ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ يُحَدِّثُ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ وَابْنَ عَبَّاسٍ أَنَّهُمَا شَهِدَا عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی عَنْ الدُّبَّائِ وَالْحَنْتَمِ وَالْمُزَفَّتِ وَالنَّقِيرِ ثُمَّ تَلَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذِهِ الْآيَةَ وَمَا آتَاکُمْ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاکُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا

احمد بن سلیمان، یزید بن ہارون، منصور بن حیان، سعید بن جبیر، ابن عمرو ابن عباس سے روایت ہے کہ ان دونوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر شہادت دی کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی ( کدو کے) تونبے لاکھی روغنی اور چوبی برتن سے پھر اس آیت کی تلاوت فرمائی تم کو جو رسول(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دیں اس کو لے لو اور جس سے منع کریں اس سے باز رہو (رک جا)۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade the delegation of ‘Abdul-Qais, when they came to him, Ad-Dubba’, An-Naqir, Al Muzaffat, and large water-skins that are cut from the top and can no longer be closed. He said: ‘Make Nabidh in your water-skins, and close them and drink it sweet.’ One of them said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, give me permission concerning something like this. He said: ‘If you make it like this,’ and he gestured with his hand, showing him how.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مذکورہ برتنوں کے استعمال کی ممانعت ضروری تھی نہ کہ بطور ادب کے